وزیراعظم کا دفتر
چھتیس گڑھ کے وزیراعلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 AUG 2025 12:43PM by PIB Delhi
چھتیس گڑھ کے وزیراعلی جناب وشنودیوسائے نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
پی ایم او انڈیا ہینڈل کے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھاکہ:
‘‘چھتیس گڑھ کے وزیراعلی جناب @vishnudsai نے وزیراعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔
@ChhattisgarhCMO”
******
UN-3775
(ش ح۔ م ش ۔ف ر)
(ریلیز آئی ڈی: 2151211)
وزیٹر کاؤنٹر : 25
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam