دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم جی ایس وائی-سوم کے تحت تیار کردہ بنیادی ڈھانچہ

Posted On: 29 JUL 2025 4:22PM by PIB Delhi

پردھان منتری گرام سڑک یوجنا سوم (پی ایم جی ایس وائی-سوم)2019 میں شروع کی گئی تھی تاکہ موجودہ رورل روڈ نیٹ ورک کو مستحکم کیا جا سکے۔اس  کے لیے 1,25,000 کلومیٹر کے موجودہ تھرو روٹس اور بڑے دیہی لنکس کو اپ گریڈ کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا جو بستیوں کو گرامین زرعی بازاروں، ہائر سیکنڈری اسکولوں اور اسپتالوں سے جوڑتے ہیں۔ 25 جولائی 2025 تک، پی ایم جی ایس وائی سوم کے تحت کل 15,972 سڑکیں اور 3,212 پل جن کی لمبائی 1,22,419 کلومیٹر ہے، کی منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 11,727 سڑکیں اور 1,373 پل جن کی لمبائی 98,588 کلومیٹر ہے ملک بھر میں پہلے ہی تعمیر ہو چکے ہیں۔

ریاست گجرات میں پی ایم جی ایس وائی سوم کے تحت 2,976 کلومیٹر لمبائی کی کل 300 سڑکیں اور 191 پلوں کی منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 25-7-2025 تک 2866 کلومیٹر لمبائی کی 283 سڑکیں اور 33 پل مکمل ہو چکے ہیں۔

پی ایم جی ایس وائی سوم کے تحت منظور شدہ ریاست / مرکز کے لحاظ سے منصوبے ضمیمہ میں دیئے گئے ہیں۔

ضمیمہ

لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 1495 کے جواب کے حصہ (بی) میں حوالہ دیا گیا ضمیمہ، جس کا جواب 29 جولائی 2025 کو دیاگیا

پی ایم جی ایس وائی –سوم کے تحت منظور شدہ سڑک کی لمبائی کی یوٹی / ریاست وار تفصیلات

نمبر شمار

ریاست کا نام

منظور شدہ

سڑک کے کاموں کی تعداد

لمبائی (کلو میٹر)

پل کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار

32

200.24

0

2

آندھرا پردیش

412

3,203.94

77

3

اروناچل پردیش

171

1,374.14

67

4

آسام

654

4,247.11

69

5

بہار

733

6,162.17

709

6

چھتیس گڑھ

534

5,605.61

112

7

گوا

10

62.62

2

8

گجرات

300

2,975.93

191

9

ہریانہ

259

2,496.33

0

10

ہماچل پردیش

299

3,123.12

43

11

جموں و کشمیر

223

1,752.12

66

12

جھارکھنڈ

449

4,130.23

145

13

کرناٹک

825

5,603.48

116

14

کیرالہ

284

1,421.07

11

15

لداخ

55

455.63

0

16

مدھیہ پردیش

1,075

12,347.68

806

17

مہاراشٹر

993

6,409.03

213

18

منی پور

97

783.21

0

19

میگھالیہ

143

1,225.41

55

20

میزورم

17

487.50

7

21

ناگالینڈ

43

545.12

0

22

اڈیشہ

1,401

9,351.08

148

23

پدوچیری

41

107.76

0

24

پنجاب

339

3,364.61

67

25

راجستھان

918

8,658.34

41

26

سکم

45

285.90

20

27

تمل ناڈو

1,826

7,377.07

83

28

تلنگانہ

361

2,423.14

138

29

تریپورہ

99

777.22

6

30

اتر پردیش

2,560

18,938.04

5

31

اتراکھنڈ

212

2,287.95

9

32

مغربی بنگال

562

4,236.31

6

کل

15,972

1,22,419.09

3,212

یہ اطلاع دیہی ترقی کے وزیر مملکت جناب کملیش پاسوان نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

ش ح۔ ک ا۔ ا ک م

U.NO.3519


(Release ID: 2149837)
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Punjabi