صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند 30 جولائی سے یکم اگست تک مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کا دورہ کریں گی
Posted On:
29 JUL 2025 4:21PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 30 جولائی سے یکم اگست 2025 تک مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کا دورہ کریں گی ۔
مورخہ 30 جولائی کو صدر جمہوریہ مغربی بنگال کے کلیانی میں واقع ایمس کے پہلے جلسۂ تقسیم اسناد (کنوکیشن) میں شرکت کریں گے ۔
مورخہ 31 جولائی کو صدر جمہوریہ جھارکھنڈ کے دیوگھر میں واقع ایمس کی پہلی کنووکیشن تقریب میں شرکت کریں گی۔
یکم اگست کو صدر جمہوریہ آئی آئی ٹی (انڈین اسکول آف مائنز) دھنباد کی 45 ویں کنووکیشن تقریب میں شرکت کریں گی ۔
****
( ش ح۔ م م ۔ ت ح)
U. No. 3515
(Release ID: 2149749)