وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہماچل پردیش کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 JUL 2025 11:44AM by PIB Delhi

ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

  پی ایم اوانڈیا ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

@RajBhavanHP‘‘

*****

 

ش ح۔ع و۔ اش ق

U. No-3490


(ریلیز آئی ڈی: 2149587) وزیٹر کاؤنٹر : 33