وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے دیوگھر میں سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 29 JUL 2025 10:34AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کے دیوگھر میں سڑک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

پی ایم او انڈیا نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:

 

‘‘دیوگھر، جھارکھنڈ میں سڑک حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اس میں اپنی جانیں گنوانے والے عقیدت مندوں کے خاندانوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔ ایشور انہیں اس درد کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔ اس کے ساتھ ساتھ میں تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلیےدعا گو ہوں:

 PM @narendramodi’’

 

 

*****

 ( ش ح۔ ع و۔اش ق)

U. No. 3484


(Release ID: 2149549)