بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

بہار کے 7.23 کروڑ رائے دہندگان نے فعال شرکت کے ساتھ خصوصی جامع نظر ثانی(ایس آئی آر) کے عمل میں مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے

Posted On: 25 JUL 2025 5:03PM by PIB Delhi
  1. بہار میں اب تک 99.8؍ فیصد رائے دہندگان کا احاطہ کیا جاچکا ہے۔
  2. کل 7.23 کروڑ  رائے دہندگان کے فارم موصول ہوئے انہیں ڈیجیٹائز کر لیے گئے ہیں؛ ان تمام امیدواروں کے نام ڈرافٹ الیکٹرول رول(ووٹر فہرست کا مسودہ) میں شامل کیے جائیں گے۔ باقی ماندہ امیدواروں کے فارم کی ڈیجیٹائزیشن،  بی ایل او رپورٹس کے ساتھ یکم اگست 2025 تک مکمل کر لی جائے گی۔
  3. ان رائے دہندگان کی فہرستیں، جنہوں نے فارم نہیں بھرا، یا جن کا انتقال ہو چکا ہے، یا جو مستقل طور پر نقل مکانی کر چکے ہیں، 20 جولائی کو تمام 12 سیاسی جماعتوں [بہوجن سماج پارٹی؛ بھارتیہ جنتا پارٹی؛ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی)؛ انڈین نیشنل کانگریس؛ راشٹریہ جنتا دل؛ جنتا دل (یونائیٹڈ)؛ راشٹریہ لوک سمتا پارٹی؛ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی-لیننسٹ) (لیبریشن)؛ راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی؛ لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)؛ نیشنل پیپلز پارٹی؛ عام آدمی پارٹی] کے ساتھ شیئر کر دی گئی ہیں تاکہ یکم اگست کو شائع ہونے والے ووٹر فہرست کے مسودہ   میں کسی بھی قسم کی غلطی کو درست کیا جا سکے۔
  4. مورخہ 24؍جون 2025 سے مقامی بی ایل اوز/بی ایل اےز نے درج ذیل رپورٹس دی ہیں:
  • تقریباً 22 لاکھ رائے دہندگان کے نام کی موت ہو چکی ہے۔
  • تقریباً 7 لاکھ  رائے دہندگان جو ایک سے زیادہ مقامات پر رجسٹرڈ ہیں۔
  • تقریباً 35 لاکھ  رائے دہندگان جو یا تو مستقل طور پر نقل مکانی کر چکے ہیں یا ان کا پتہ نہیں چل سکا۔
  • تقریباً 1.2 لاکھ  رائے دہندگان کے فارم ابھی موصول نہیں ہوئے۔
  1. اب تک ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظر ثانی(ایس آئی آر) کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کا سہرا بہار کے سی ای او، 38 ڈی ای اوز، 243 ای آر اوز، 2,976 اے ای آر اوز، 77,895 پولنگ بوتھس پر تعینات بی ایل اوز، رضاکاروں، تمام 12 سیاسی جماعتوں، ان کے 38 ضلعی صدور اور ان کے نامزد کردہ 1.60 لاکھ بی ایل اےز (فہرست منسلک ہے) کو جاتا ہے۔
  2. ایس آئی آر آرڈر کے مطابق یکم اگست سےیکم ستمبر تک کوئی بھی  رائے دہندہ یا سیاسی جماعت مقررہ فارم بھر کرای آر اوکے پاس جمع کرا سکتی ہے تاکہ کسی چھوٹے ہوئے رائے دہندہ شامل کیا جا سکے یا کسی نااہل  رائے دہندہ کو خارج کرنے کے لیے اعتراضات دائر کیے جا سکیں۔

ریاست بہار میں سیاسی جماعتوں کے ذریعہ مقرر کردہ بی ایل اے کی تفصیلات

نمبر شمار

سیاسی جماعت کا نام

کل نمبر نامزد کردہ بی ایل اے ایز(ایس آئی آر سے قبل) 

(23.06.2025)

کل نامزد بی ایل اےز کی تعداد

 ) 25.07.2025تک)

 اضافہ%

((تقریباً

1

Bahujan Samaj Party

26

74

 185%

2

Bharatiya Janata Party

51,964

53,338

 3%

3

Communist Party of India (Marxist)

76

899

 1083%

4

Indian National Congress

8,586

17,549

 105%

5

Rashtriya Janata Dal

47,143

47,506

 1%

6

Janata Dal (United)

27,931

36,550

 31%

7

Rashtriya Lok Samta Party

264

270

 2%

8

Communist Party of India (Marxist–Leninist) (Liberation)

233

1,496

 542%

9

Rashtriya Lok Janshakti Party

2,457

 

1,913

27%

 

10

Lok Janshakti Party (Ram Vilas)

1,210

11

National People’s Party

7

-

12

Aam Aadmi Party

1

-

Total

1,38,680

1,60,813

 16%

*****

ش ح۔م ع ن-ن م

U-NO: 3321

 


(Release ID: 2148548)
Read this release in: English , Hindi , Tamil , Malayalam