ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہینڈلوم سیکٹر میں کام کرنے والی خواتین کی آمدنی اور کام کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے مطالعہ

Posted On: 25 JUL 2025 1:55PM by PIB Delhi

چوتھی آل انڈیا ہینڈلوم مردم شماری2019-20کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ہینڈلوم شعبے میں کل 35,22,512 کارکن کام کر رہے ہیں۔ ان میں سے 9,75,733 مرد، 25,46,285 خواتین، اور 494 خواجہ سرا ہیں۔ ہینڈلوم شعبے میں کارکنوں کی صنف وار اور ریاست وار تفصیلات درج ذیل ضمیمے میں شامل ہیں۔

حکومت کی جانب سے ہینڈ لوم شعبے میں کام کرنے والی خواتین کی آمدنی کی سطح اور اُن کے کام کی حالت کا اندازہ لگانے کے لیے کوئی مخصوص مطالعہ نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم، آزاد تیسرے فریق کی ایجنسیوں کے ذریعہ   اسکیم والے اقدامات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اس مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ان  اقدامات سے بُنکروں کی آمدنی اور کام کے دنوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، نیز ان کے کام کی حالت میں بہتری آئی ہے۔

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں مرکزی وزیر برائے ٹیکسٹائل  جناب گری راج سنگھ نے فراہم کیں۔

 

ایم اے ایم؍ایس ایم پی

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے اور ہینڈلوم ورکرز کی صنف کے لحاظ سے تفصیلات

State

Male

Female

Transgender

Andhra Pradesh

91,030

86,398

19

Arunachal Pradesh

20,717

73,871

28

Assam

1,04,089

11,79,507

285

Bihar

6,390

6,444

13

Chhattisgarh

11,773

9,730

0

Delhi

2,066

2,219

0

Goa

1

25

0

Gujarat

5,875

4,725

1

Haryana

11,463

14,078

1

Himachal Pradesh

3,629

10,059

0

Jammu And Kashmir

9,352

13,973

3

Jharkhand

10,881

11,614

2

Karnataka

26,597

28,192

2

Kerala

7,909

14,175

0

Madhya Pradesh

8,803

9,269

0

Maharashtra

2,242

1,266

1

Manipur

13,319

2,11,327

38

Meghalaya

12,445

30,320

9

Mizoram

5,454

22,083

3

Nagaland

6,339

37,142

3

Odisha

60,167

57,640

29

Puducherry

607

1,083

0

Punjab

637

332

0

Rajasthan

3,844

6,244

2

Sikkim

24

673

0

Tamil Nadu

1,17,025

1,26,549

1

Telangana

24,589

23,245

18

Tripura

44,047

93,589

3

Uttar Pradesh

97,900

93,054

3

Uttarakhand

3,964

8,595

2

West Bengal

2,62,555

3,68,864

28

All India

9,75,733

25,46,285

494

 

****

ش ح۔م ع ن-ن م

U-NO: 3302

 


(Release ID: 2148384)
Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil