وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب جگدیپ دھنکھڑ کی اچھی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 JUL 2025 12:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب جگدیپ دھنکھڑ کی اچھی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب جگدیپ دھنکھڑ جی کو ہندوستان کے نائب صدر سمیت مختلف عہدوں پر ہمارے ملک کی خدمت کرنے کے بہت سے مواقع ملے ہیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

جناب جگدیپ دھنکھڑ جی کو ہندوستان کے نائب صدر سمیت مختلف عہدوں پر ہمارے ملک کی خدمت کرنے کے بہت سے مواقع ملے ہیں ۔ میں ان کی اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں ۔

*****

(ش ح۔م ح ۔م ش)

U:3009


(ریلیز آئی ڈی: 2146703) وزیٹر کاؤنٹر : 28