اقلیتی امور کی وزارتت
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری نے کیرالہ کے افسران کے ساتھ پی ایم جے وی کے، پی ایم وکاس اور وقف کی ترقی کا جائزہ لیا
Posted On:
19 JUL 2025 10:57AM by PIB Delhi
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمار نے 17 جولائی 2025 کو کوٹایم، کیرالہ میں کیرالہ کے افسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا۔ جائزہ میٹنگ کے دوران پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے)، پردھان منتری وراثت کا سموردھن (پی ایم وکاس)، وقف ترقی، اور متحدہ وقف انتظام کاری اثرانگیزی، اختیار کاری اور ترقی ایکٹ، 1995 کے تحت اُمید پورٹل پر اعداد و شمار اپلوڈ کرنے کے اسٹیٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

******
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2900
(Release ID: 2146014)