وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

پرتھوی-2 اور اگنی-1 بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

Posted On: 17 JUL 2025 9:09PM by PIB Delhi

اڈیشہ  کے چاندی پور میں مربوط ٹیسٹ رینج سے 17 جولائی 2025 کو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل - پرتھوی-II اور اگنی-I - کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ان تجرباتی لانچ سے  تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کی گئی۔ یہ  تجربے ا سٹرٹیجک فورسز کمانڈ کے زیراہتمام کئے گئے۔

****

ش ح۔م ش ع۔ ش ت

U NO: 2871


(Release ID: 2145701)