بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

صرف 6.85 فیصد ووٹرز فارم بھرنے کے لیے باقی ہیں۔ مزید 9 دن باقی ہیں

Posted On: 16 JUL 2025 8:14PM by PIB Delhi

1

Total Electors (as on 24th June 2025)

7,89,69,844

Percentage

2

Enumeration Forms Received

6,99,92,926

88.65%

3

Enumeration Forms uploaded

6,47,24,300

81.96%

4

Electors not found at their addresses

35,69,435

4.5%

4.1

Probably Deceased electors so far

12,55,620

1.59%

4.2

Probably Permanently Shifted electors so far

17,37,336

2.2%

4.3

Electors Enrolled at Multiple places (identified so far)

5,76,479

0.73%

5

Remaining Enumeration Forms to be received

54,07,483

6.85%

 

آج تک، موجودہ ووٹرز میں سے 6,99,92,926 نے یکم اگست 2025 کو شائع ہونے والے ڈرافٹ الیکٹورل رول میں شامل کرنے کے لیے اپنا گنتی فارم دے دیا ہے۔ کوئی بھی ووٹر ای سی آئی نیٹ یا ایپ  

 https://voters.eci

 پر بھی اپنے گنتی فارم کی صورتحال  چیک کر سکتا ہے۔

ایسے ووٹرز کی دوبارہ تصدیق کرنے کے لیے جوبی ایل اوزکے 3 دوروں کے بعد بھی ان کے پتے پر نہیں ملے، غالباً فوت ہو چکے ہیں یا مستقل طور پر شفٹ ہو چکے ہیں یا ایک سے زیادہ جگہوں پر اندراج کر چکے ہیں، یہ معلومات کل سے سیاسی جماعتوں کے ضلعی صدور؍1.5 لاکھ بوتھ لیول ایجنٹس کے ساتھ بھی شیئر کی جائیں گی، تاکہ ایسے ووٹرز کے ذریعے ان کی صحیح حیثیت کی تصدیق کی جا سکے۔

اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ کوئی اہل ووٹر محروم نہ رہے

بہار کے تمام 261 اربن لوکل باڈیز (یو ایل بی) کے تمام 5,683 وارڈوں میں خصوصی کیمپ بھی لگائے جا رہے ہیں۔

جو لوگ عارضی طور پر بہار سے باہر ہجرت کر گئے ہیں وہ بھی اپنے موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئےای سی آئی نیٹ ایپ کے ذریعے یا

 https://voters.eci.gov.in

 کے ذریعے آن لائن موڈ میں گنتی فارم بھر سکتے ہیں۔ وہ پہلے سے بھرے ہوئے گنتی فارم کو بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اپنے بھرے ہوئے فارم کو براہ راست یا فیملی کے ذریعے واٹس ایپ یا کسی بھی ذریعے سےبی ایل او کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 2828


(Release ID: 2145382)
Read this release in: English , Hindi , Bengali , Punjabi