شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پیریوڈک لیبر فورس سروے (پی ایل ایف ایس)-  ماہانہ بلیٹن (جون 2025)

Posted On: 15 JUL 2025 4:00PM by PIB Delhi

اہم نتائج:

  • جون 2025 میں لیبر فورس پارٹیسپیشن ریٹ (ایل ایف پی آر)جون 2025 میں15 سال اور اس سے اوپر کی عمر کے افراد میں کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیو ایس) کے تحت لیبر فورس پارٹیسپیشن ریٹ (ایل ایف پی آر)  54.2فیصد ریکارڈ کیا گیا، جو مئی 2025 میں54.8فیصد تھا۔ دیہی علاقوں میں ایل ایف پی آر 56.1فیصدجبکہ شہری علاقوں میں یہ 50.4فیصد رہا۔
  • مردوں کے لیے ایل ایف پی آر:جون2025 میں 15 سال اور اس سے اوپر کی عمر کے مردوں میں دیہی علاقوں میں ایل ایف پی آر 78.1فیصد اور شہری علاقوں میں75.0فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ مئی2025 کے مقابلے میں یہ دونوں اعداد و شمار میں معمولی کمی آئی ہے، جہاں دیہی علاقوں میں ایل ایف پی آر 78.3فیصد اور شہری علاقوں میں75.1فیصد تھا۔
  • خواتین کا ایل ایف پی آر:جون2025 میں 15 سال اور اس سے اوپر کی عمر کی خواتین کے لیے دیہی علاقوں میں لیبر فورس پارٹیسپیشن ریٹ (ایل ایف پی آر) 35.2فیصد رہا۔
  • ورکر پاپولیشن ریشو (ڈبلیو پی آر):جون2025 میں15 سال اور اس سے اوپر کی عمر کے افراد کے لیے دیہی علاقوں میں کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیو ایس) میں ورکر پاپولیشن ریشو (ڈبلیو پی آر) 53.3فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ شہری علاقوں میں اس عمر کے گروپ کے افراد کا ڈبلیو پی آر 46.8فیصد رہا۔ ملک کی سطح پر مجموعی طور پر ڈبلیو پی آرجون 2025 میں51.2فیصد تھا، جو مئی2025 میں51.7فیصد تھا۔
  • خواتین کا ڈبلیو پی آر:جون2025 میں15 سال اور اس سے اوپر کی عمر کی خواتین کے لیے دیہی اور شہری علاقوں میں ورکر پاپولیشن ریشو (ڈبلیو پی آر) بالترتیب 33.6فیصد اور 22.9فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کی سطح پر خواتین کا مجموعی ڈبلیو پی آر 30.2فیصد رہا۔
  • بیروزگاری کی شرح (یوآر):جون 2025 میں15 سال اور اس سے اوپر کے افراد کے لیے کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیو ایس) میں بیروزگاری کی شرح 5.6فیصد رہی، جو مئی2025 میں بھی یہی تھی۔
  • اہم نتائج اور سروے کی طریقہ کار:اہم نتائج اور سروے کی طریقہ کار کا تفصیل سے ذکر اینکسI اور II میں کیا گیا ہے۔

 

جون 2025 کے پی ایل ایف ایس ماہانہ بلیٹن کے نتائج کا خلاصہ

  • جون2025 میں لیبر فورس پارٹیسپیشن ریٹ (ایل ایف پی آر) اور ورکر پاپولیشن ریشو (ڈبلیوپی آر) میں معمولی کمی، بنیادی طور پر موسمی زراعتی رجحانات، شدید گرمی کے باعث باہرجاکر جسمانی کام کی بندش اور کچھ غیر ادا شدہ معاونین کا، خاص طور پر دیہی گھریلو اُدھار لینے والوں کا، گھریلو کاموں کی طرف منتقل ہونے کی وجہ سے ہوئی۔
  • یہ رجحان دیہی خواتین میں زیادہ نمایاں تھا، جہاں مئی2025 کے مقابلے میں افرادی قوت میں شرکت میں ایک فیصد سے زیادہ کی کمی دیکھی گئی، جو بنیادی طور پر غیر ادا شدہ معاونین کی تعداد میں کمی کی وجہ سے تھی، جو عموماً زراعتی کاموں میں مصروف تھے۔ ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ جون 2025 میں کئی غیر ادا شدہ معاونین نے اپنے آپ کو گھریلو کاموں میں مصروف قرار دیا، جس کے نتیجے میں لیبر فورس میں کمی آئی، خاص طور پر زیادہ آمدنی والے دیہی گھروں میں۔
  • مزید برآں، دیہی خواتین کی زرعی شعبے میں حصہ داری مئی2025 میں70.2فیصد سے کم ہو کر جون 2025 میں69.8فیصد ہو گئی، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ خواتین کی زرعی کاموں میں شمولیت کی ضرورت کم ہو گئی ہے، جو شاید دیہی افراط زر میں کمی کی وجہ سے ہے۔
  • دیہی علاقوں میں بیروزگاری کی شرح میں کمی، مرد و خواتین دونوں کے لیے اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ جون 2025 میں مئی 2025 کے مقابلے میں’’اپنے بل بوتے پر کام کرنے والے‘‘ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ساتھ ہی بیروزگار افراد کی تعداد میں کمی آئی۔ اس دوران ’’اپنے بل بوتے پر کام کرنے‘‘ کا اضافہ موسمی عوامل کی وجہ سے ہو سکتا ہے، جو افراد کو چھوٹے پیمانے پر یا خود شروع کی جانے والی سرگرمیوں (جیسے کہ چھوٹا کاروبار، مرمت کا کام، یا خدمات) میں مشغول ہونے پر آمادہ کرتا ہے۔

 

ضمیمہ-I

پی ایل ایف ایس ماہانہ بلیٹن (جون 2025) کے اہم نتائج

بیان 1: کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیو ایس) میں لیبر فورس پارٹیسپیشن ریٹ (فیصد میں)

 

سیکٹر

سروے کا مہینہ

مرد

خواتین

شخص

 

عمر گروپ: 29-15 سال

دیہی

اپریل 2025

63.5

23.8

43.4

مئی 2025

63.1

22.9

42.7

جون 2025

62.0

20.5

41.1

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

79.0

38.2

58.0

مئی 2025

78.3

36.9

56.9

جون 2025

78.1

35.2

56.1

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

57.5

28.8

42.9

مئی 2025

57.0

27.8

42.2

جون 2025

56.9

26.5

41.5

شہری

عمر گروپ: 29-15 سال

اپریل 2025

59.1

21.5

41.2

مئی 2025

58.6

21.3

40.8

جون 2025

58.9

20.6

40.8

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

75.3

25.7

50.7

مئی 2025

75.1

25.3

50.4

جون 2025

75.0

25.2

50.4

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

58.5

20.5

39.9

مئی 2025

58.5

20.2

39.7

جون 2025

58.6

20.2

39.8

دیہی + شہری

عمر گروپ: 29-15 سال

اپریل 2025

62.0

23.1

42.7

مئی 2025

61.6

22.4

42.1

جون 2025

61.0

20.6

41.0

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

77.7

34.2

55.6

مئی 2025

77.2

33.2

54.8

جون 2025

77.1

32.0

54.2

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

57.8

26.2

42.0

مئی 2025

57.5

25.5

41.4

جون 2025

57.4

24.5

41.0

 

بیان 2: کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیو ایس)میں ورکر پاپولیشن ریشو (فیصد میں)

 

سیکٹر

سروے کا مہینہ

مرد

خواتین

شخص

 

عمر گروپ: 29-15 سال

دیہی

اپریل 2025

63.5

23.8

43.4

مئی 2025

63.1

22.9

42.7

جون 2025

62.0

20.5

41.1

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

79.0

38.2

58.0

مئی 2025

78.3

36.9

56.9

جون 2025

78.1

35.2

56.1

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

57.5

28.8

42.9

مئی 2025

57.0

27.8

42.2

جون 2025

56.9

26.5

41.5

شہری

عمر گروپ: 29-15 سال

اپریل 2025

59.1

21.5

41.2

مئی 2025

58.6

21.3

40.8

جون 2025

58.9

20.6

40.8

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

75.3

25.7

50.7

مئی 2025

75.1

25.3

50.4

جون 2025

75.0

25.2

50.4

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

58.5

20.5

39.9

مئی 2025

58.5

20.2

39.7

جون 2025

58.6

20.2

39.8

دیہی + شہری

عمر گروپ: 29-15 سال

اپریل 2025

62.0

23.1

42.7

مئی 2025

61.6

22.4

42.1

جون 2025

61.0

20.6

41.0

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

77.7

34.2

55.6

مئی 2025

77.2

33.2

54.8

جون 2025

77.1

32.0

54.2

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

57.8

26.2

42.0

مئی 2025

57.5

25.5

41.4

جون 2025

57.4

24.5

41.0

بیان 2: کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیوایس) میں ورکر پاپولیشن ریشو (فیصد میں)

 

سیکٹر

سروے کا مہینہ

مرد

خواتین

شخص

 

عمر گروپ: 29-15 سال

دیہی

اپریل 2025

55.3

21.2

38.0

مئی 2025

54.3

19.9

36.8

جون 2025

53.5

17.7

35.5

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

75.1

36.8

55.4

مئی 2025

74.2

35.2

54.1

جون 2025

74.1

33.6

53.3

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

54.7

27.7

41.0

مئی 2025

53.9

26.5

40.0

جون 2025

54.0

25.3

39.5

شہری

عمر گروپ: 29-15 سال

اپریل 2025

50.2

16.4

34.1

مئی 2025

49.4

16.1

33.5

جون 2025

49.1

15.3

33.1

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

71.0

23.5

47.4

مئی 2025

70.5

23.0

46.9

جون 2025

70.2

22.9

46.8

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

55.1

18.7

37.3

مئی 2025

54.9

18.3

36.9

جون 2025

54.8

18.3

37.0

دیہی + شہری

عمر گروپ: 29-15 سال

اپریل 2025

53.6

19.8

36.8

مئی 2025

52.6

18.8

35.8

جون 2025

52.0

17.0

34.7

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

73.7

32.5

52.8

مئی 2025

72.9

31.3

51.7

جون 2025

72.8

30.2

51.2

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

54.8

24.9

39.8

مئی 2025

54.2

24.0

39.0

جون 2025

54.2

23.2

38.7

بیان 3: کرنٹ ویکلی اسٹیٹس(سی ڈبلیو ایس)میں بیروزگاری کی شرح (فیصد میں(

 

سیکٹر

سروے کا مہینہ

مرد

خواتین

شخص

 

عمر گروپ: 29-15 سال

دیہی

اپریل 2025

13.0

10.7

12.3

مئی 2025

14.0

13.0

13.7

جون 2025

13.8

13.7

13.8

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

4.9

3.9

4.5

مئی 2025

5.3

4.7

5.1

جون 2025

5.1

4.4

4.9

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

4.9

3.8

4.5

مئی 2025

5.3

4.7

5.1

جون 2025

5.1

4.4

4.9

شہری

عمر گروپ: 29-15 سال

اپریل 2025

15.0

23.7

17.2

مئی 2025

15.8

24.4

17.9

جون 2025

16.6

25.8

18.8

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

5.8

8.7

6.5

مئی 2025

6.2

9.1

6.9

جون 2025

6.4

9.1

7.1

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

5.8

8.7

6.5

مئی 2025

6.2

9.1

6.9

جون 2025

6.4

9.1

7.1

دیہی + شہری

عمر گروپ: 29-15 سال

اپریل 2025

13.6

14.4

13.8

مئی 2025

14.5

16.3

15.0

جون 2025

14.7

17.4

15.3

عمر گروپ: 15 سال اور اس سے اوپر

اپریل 2025

5.2

5.0

5.1

مئی 2025

5.6

5.8

5.6

جون 2025

5.6

5.6

5.6

عمر کا گروپ: تمام عمر

اپریل 2025

5.2

5.0

5.1

مئی 2025

5.6

5.7

5.6

جون 2025

5.6

5.6

5.6

 

 

ضمیمہ - II

A. تعارف

اعلیٰ فریکوینسی والے افرادی قوت کے اشاریے قام کرنے کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے، پیریڈک لیبر فورس سروے(پی ایل ایف ایس) کے سیمپلنگ طریقہ کار کو جنوری 2025 سے نیا ڈیزائن کیا گیا ہے۔ نیا پی ایل ایف ایس ڈیزائن مندرجہ ذیل مقاصد کو پورا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے:

    • دیہی اور شہری علاقوں میں کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیو ایس) کے تحت پورے بھارت کی سطح پر لیبر فورس پارٹیسپیشن ریٹ، ورکر پاپولیشن ریشو اور بیروزگاری کی شرح جیسے اہم روزگار اور بیروزگاری کے اشارے کی ماہانہ بنیادوں پر تخمینہ لگانا۔
    • پی ایل ایف ایس کے سہ ماہی نتائج کا دائرہ دیہی علاقوں تک بڑھانے اور اس طرح کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیو ایس) میں بھارت کے دیہی اور شہری حصوں دونوں کے لیے سہ ماہی تخمینے تیار کرنا۔
    • روزگار اور بیروزگاری کے اہم اشارے کا تخمینہ معمول کے مطابق (پی ایس+ایس ایس) اور سی ڈبلیو ایس دونوں میں دیہی اور شہری علاقوں میں سالانہ بنیادوں پر لگانا۔

ماہانہ نتائج پی ایل ایف ایس کے ماہانہ بلیٹن کی شکل میں جاری کیے جاتے ہیں۔ اپریل 2025 اور مئی 2025 کے ماہانہ بلیٹن پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔ موجودہ ماہانہ بلیٹن جون 2025 کے مہینے کا تیسرا بلیٹن ہے جو ماہانہ بلیٹن کی سلسلے میں شامل ہے۔

B. پی ایل ایف ایس کا سیمپل ڈیزائن

پی ایل ایف ایس میں دیہی اور شہری علاقوں کے لیے جنوری 2025 سے ایک روٹیشنل پینل سیمپلنگ ڈیزائن اپنایا گیا ہے۔ اس روٹیشنل پینل اسکیم میں، ہر منتخب گھرانہ چار بار چار متواتر مہینوں میں وزٹ کیا جاتا ہے ۔ پہلی بار ایک وزٹ شیڈول کے ساتھ اور باقی تین بار دوبارہ وزٹ شیڈول کے ساتھ۔ روٹیشن کی اسکیم یہ یقینی بناتی ہے کہ پہلے مرحلے کے سیمپلنگ یونٹس (ایف ایس یوز) کا 75فیصد دو لگاتار مہینوں کے درمیان میچ ہوتا ہے۔

C. سیمپل سائز

پورے بھارت کی سطح پر، جون 2025 کے سہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر 7,520ایف ایس یوز کا سروے کیا گیا (دیہی علاقوں میں 4,144 مردم شماری گاؤں یا ذیلی یونٹس اور شہری علاقوں میں 3,376 یو ایف ایس بلاک یا ذیلی یونٹس)۔ سروے کیے گئے گھریلو افراد کی تعداد 89,493 تھی(دیہی علاقوں میں49,335 اور شہری علاقوں میں40,158)اور سروے کیے گئے افراد کی تعداد 3,80,538 تھی (دیہی علاقوں میں2,17,251 اور شہری علاقوں میں1,63,287)۔

سہ ماہی بلیٹن کے لیے اہم روزگار اور بیروزگاری کے اشاروں کا تصوری فریم ورک:پیریڈک لیبر فورس سروے (پی ایل ایف ایس) اہم روزگار اور بیروزگاری کے اشارے جیسے لیبر فورس پارٹیسپیشن ریٹ (ایل ایف پی آر)، ورکر پاپولیشن ریشو (ڈبلیو پی آر)، بیروزگاری کی شرح (یوآر)، وغیرہ کا تخمینہ فراہم کرتا ہے۔ان اشاریوں اور ’کرنٹ ویکلی اسٹیٹس‘ کی تشریح درج ذیل میں کی گئی ہے:

  1. لیبر فورس پارٹیسپیشن ریٹ (ایل ایف پی آر): آبادی میں افرادی قوت میں شامل لوگوں(یعنی کام کر رہے ہیں، کام کی تلاش میں ہیں یا کام کے لیے دستیاب ہیں)  کے فیصدکوایل ایف پی آرکہا جاتا ہے۔
  2. ورکر پاپولیشن ریشو (ڈبلیوپی آر): آبادی میں برسرروزگارافرادکے فیصد کوڈبلیوپی آرکہاجاتا ہے۔
  3. بیروزگاری کی شرح (یوآر): افرادی قوت میں بے روزگارلوگوں کے فیصد کو یوآرکہاجاتا ہے۔
  4. کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیو ایس):سروے کی تاریخ سے پچھلے سات دن کے دوران سرگرمی کی صورتحال کو  کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیوایس) کہا جاتا ہے۔

جون 2025 کا ماہانہ بلیٹن وزارت کی ویب سائٹ (https://mospi.gov.in) پر دستیاب ہے۔ اہم نتائج متعلقہ بیانات میں منسلک کر دیے گئے ہیں۔

D. ماہانہ تخمینوں کی پچھلے جاری کردہ پی ایل ایف ایس تخمینوں کے ساتھ موازنہ

پیریڈک لیبر فورس سروے (پی ایل ایف ایس) کا سیمپل ڈیزائن جنوری 2025 سے نیا تیارکیا گیا ہے۔ سیمپل ڈیزائن کی تجدید کے حصے کے طور پر، دیہی اور شہری علاقوں دونوں کے لیے ماہانہ روٹیشنل پینل اسکیم نافذ کی گئی ہے، جس میں ہر منتخب گھرانہ  لگاتارچار مہینوں میں چار بار وزٹ کیا جاتا ہے ۔ ایک پہلی بار کے وزٹ شیڈول کے ساتھ اور باقی تین بار دوبارہ وزٹ شیڈول کے ساتھ۔ پی ایل ایف ایس میں اپنائی گئی ملٹی اسٹیج اسٹرٹیفائیڈ ڈیزائن کے متعلقہ پہلوؤں جیسے کہ پہلے مرحلے کے یونٹس (ایف ایس یوز) کا انتخاب، بنیادی جغرافیائی اکائی (یعنی بنیادی سطح) جس سے ایف ایس یوزمنتخب کیے جاتے ہیں،ایف ایس یوز پر لاگو اسٹرٹیفیکیشن کے اصول اور ایف ایس یوزکو منتخب کرنے کے لیے سیمپلنگ کے طریقے میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ایک منتخب ایف ایس یومیں سروے کیے جانے والے گھروں کی تعداد 8 سے بڑھا کر 12 کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ، انکوائری کے شیڈول کے ڈھانچے میں بھی کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پی ایل ایف ایس کے سیمپل ڈیزائن کی تجدید اور انکوائری کے شیڈول میں کی جانے والی تبدیلیوں کی تفصیلات پی ایل ایف ایس ریلیز ’’پی ایل ایف ایس:چینجز اِن2025‘‘ میں فراہم کی گئی ہیں۔ پی ایل ایف ایس کے نتائج کے صارفین کو پی ایل ایف ایس کے نتائج کو موازنہ کرتے وقت جنوری2025 سے پی ایل ایف ایس میں کی جانے والی تبدیلیوں کو مدنظر رکھنا چاہیے، خاص طور پر جب موازنہ 2024 تک پی ایل ایف ایس کی اشاعتوں کے ذریعے جاری کیے گئے تخمینوں سے کیا جائے۔ لہذا، جنوری2025 کے بعد کے پی ایل ایف ایس نتائج کو پی ایل ایف ایس کے سیمپل سلیکشن میتھڈالوجی کے تناظر میں سمجھنا اور استعمال کرنا ضروری ہے، جس کے تحت یہ ڈیزائن کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایف دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

 

************

 

ش ح ۔ ض ر ۔ م ا

Urdu Release No-2771

 


(Release ID: 2144940) Visitor Counter : 5
Read this release in: English , Hindi , Marathi