وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 14 JUL 2025 7:08PM by PIB Delhi

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے X پر پوسٹ کیا:

”اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ، جناب @pushkardhami نے وزیر اعظم @ narendramodi سے ملاقات کی۔

@ukcmo

**********

ش ح۔ ف ش ع

U: 2745


(Release ID: 2144662)