پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 JUL 2025 2:31PM by PIB Delhi
اڈیشہ کے وزیر اعلی موہن چرن ماجھی نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفترنے ایکس پر پوسٹ کیا ہے ؛
اڈیشہ کے وزیر اعلی @MohanMOdisha نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔
@CMO_Odisha
*****
ش ح-ا ع خ ۔ر ا
U-No- 2693