وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گرو پورنیما کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 10 JUL 2025 9:04AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرو پورنیما کے خاص موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛

تمام اہل وطن کو گرو پُورنیما کی ڈھیروں مبارکباد۔

گرو پورنیما کے خاص موقع پر سب کو نیک خواہشات ۔ "

***

ش ح۔ ش آ۔ع د

U-no-2619


(Release ID: 2143620)