وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھگوان جگن ناتھ  کی رتھ یاترا کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 27 JUN 2025 9:13AM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھگوان جگن ناتھ کی رتھ یاترا کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ:

‘‘بھگوان جگن ناتھ کی رتھ یاترا کے مبارک موقع پر تمام ہم وطنوں کو میری نیک خواہشات ۔عقیدت اور بھکتی کا یہ مبارک تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشی ، امن اور خوشحالی ، خوش قسمتی اور اچھی صحت لائے ۔ جے جگن ناتھ ’’ !

ପବିତ୍ର ରଥଯାତ୍ରା ଉପଲକ୍ଷେ ହାର୍ଦ୍ଦିକ ଶୁଭେଚ୍ଛା

ଜୟ ଜଗନ୍ନାଥ!”

********

ش ح۔ م م ع۔  ش ب ن

U-2199


(Release ID: 2140056)