پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JUN 2025 5:21PM by PIB Delhi
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے X پر پوسٹ کیا ہے:
‘‘مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ، @DrMohanYadav51, نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔ @CMMadhyaPradesh’’
*************
(ش ح ۔ض ر ۔اک م (
U. NO. 2056