محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

زراعت اور دیہی مزدوری  کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ–مئی 2025

Posted On: 20 JUN 2025 5:00PM by PIB Delhi

زرعی مزدوری کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ (سی پی آئی – اے ایل) اور دیہی مزدوری کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ (سی آئی – آر ایل) (بنیاد: 1986-87 = 100) ماہ مئی  2025 کے لیے ایک پوائنٹ کے اضاف سے ہمکنار ہوا اور یہ بالتریب 1305 اور 1319 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

ماہ مئی  کے لیے سی پی آئی – اے ایل اور سی پی آئی – آر ایل پر مبنی سال بہ سال افراط زر کی شرحیں بالترتیب 2.84 فیصد اور 2.97 فیصد درج کی گئیں، جبکہ ماہ مئی  2024 میں یہ 7.00 فیصد اور 7.02 فیصد کے بقدر تھیں۔  اپریل  2025 میں سی پی آئی – اے ایل کے لیے اعداد و شمار 3.48 فیصد اور سی پی آئی – آر ایل کے لیے 3.53 فیصد کے بقدر تھے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001Z9T4.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0028HRV.png

کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ (عام اور گروپ کے لحاظ سے):

 

گروپ

زرعی مزدور

دیہی مزدوری

 

اپریل  2025

مئی  2025

اپریل  2025

مئی  2025

جنرل انڈیکس

1307

1305

1320

1319

خوراک

1233

1228

1240

1234

پان، سپاری، وغیرہ

2143

2146

2152

2156

ایندھن اور روشنی

1404

1408

1393

1397

ملبوسات، بستر، جوتے چپل

1344

1351

1412

1418

متفرق

1405

1415

1405

1415

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0032D1A.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004VI36.png

*****

ش ح۔ م ف ۔ ت ع

U.No:1963


(Release ID: 2138144)
Read this release in: English , Hindi , Tamil