وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

جناب  ٹی ربی شنکر 16ویں مالیاتی کمیشن (ایکس وی آئی ایف سی ) کے پارٹ ٹائم ممبر کے طور پر مقرر

Posted On: 07 JUN 2025 3:25PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ) کے ڈپٹی گورنر جناب  ٹی ربی شنکر کو 16ویں مالیاتی کمیشن (ایکس وی آئی ایف سی ) کا پارٹ ٹائم ممبر مقرر کیا ہے۔ وہ چارج سنبھالنے کی تاریخ سے کمیشن کی رپورٹ پیش کرنے تک یا 31 اکتوبر 2025، جو بھی پہلے ہو، عہدہ پر فائز رہے گا۔

جناب  ٹی رابی سنکر کی تقرری ایکس وی آئی ایف سی کے کل وقتی ممبروں میں سے ایک، شری اجے نارائن جھا کے ذاتی بنیادوں پر استعفیٰ دینے کے نتیجے میں ہوئی ہے۔

ایکس وی آئی ایف سی کی تشکیل 31 دسمبر، 2023 کو کی گئی تھی، جس میں نیتی آیوگ کے سابق وائس چیئرمین ڈاکٹر اروند پنگڑیا اس کے چیئرمین تھے۔ ایکس وی آئی ایف سی کو 31 اکتوبر 2025 تک اپنی سفارشات پیش کرنے کا پابند کیا گیا ہے، 1 اپریل 2026 سے شروع ہونے والے پانچ سال کے ایوارڈ کی مدت کے لیے

تقرری  اطلاع کے لئے یہاں رسائی کی جاسکتی ہے ۔

ش ح ۔ ال


(Release ID: 2134916)