نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ ہند 28 مئی 2025 کو ممبئی کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ ہند، انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار پاپولیشن سائنسز کے 65ویں اور 66ویں جلسہ تقسیم اسناد کی صدارت کریں گے
Posted On:
27 MAY 2025 7:26PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ 28 مئی 2025 کو ممبئی، مہاراشٹر کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔
اپنے اس دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ ممبئی میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار پاپولیشن سائنسز (آئی آئی پی ایس) کے 65ویں اور 66ویں جلسہ تقسیم اسناد کی، مہمانِ ذی وقار کے طور پر صدارت کریں گے ۔
**********
(ش ح –ا ب ن- ت ع )
U.No:1165
(Release ID: 2131773)