وزیراعظم کا دفتر
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات
Posted On:
25 MAY 2025 5:01PM by PIB Delhi
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے سوشل میڈیا ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو @DrMohanYadav51 نے وزیر اعظم نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔
@CMMadhyaPradesh ‘‘
*****
(ش ح –ا ب ن- ت ع )
U.No:1071
(Release ID: 2131169)