یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

مشترکہ جیو-سائنسٹ امتحان ، 2024

Posted On: 05 MAY 2025 4:43PM by PIB Delhi

مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان، 2024 کا نتیجہ 23  دسمبر 2024کے پریس نوٹ کے ذریعے اعلان کیا گیا جس میں تقرری کے لیے میرٹ کے لحاظ سے 69 امیدواروں کی سفارش کی گئی۔

کمیشن نے مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان، 2024 کے قاعدہ 16 (iv) اور (v) کے مطابق آخری سفارش شدہ امیدوار کے نیچے میرٹ کی ترتیب میں ایک جامع ریزروفہرست بھی رکھی تھی ۔

اب ، کانوں کی وزارت کے ذریعہ پیش کردہ تقاضوں کے مطابق ، کمیشن تین امیدواروں کی سفارش کرتا ہے جن میں مشترکہ جیوامتحان،2024  کے لئے ریزرو فہرست کے امیدواروں میں سے جیوفزسٹ کے ایک امیدوار (او بی سی -ایک) ، گروپ 'اے'/سائنسٹ بی (جیوفزکس)، گروپ 'اے' ، اور 02 امیدوار (او بی سی-01، ای ڈبلیو ایس-01) آف کیمسٹ، گروپ 'اے'/سائنسٹ 'بی' (کیمیکل)، گروپ 'اے'  شامل ہیں۔ان امیدواروں کی فہرست منسلک ہے ۔کانوں کی وزارت ان سفارش شدہ امیدواروں سے براہ راست رابطہ کرے گی ۔

نتیجہ دیکھنےکے لئے یہاں کلک کریں:-

ش ح۔ اک۔ ج

Uno-599

 


(Release ID: 2127097) Visitor Counter : 21