اسٹیل کی وزارت
ایم او آئی ایل نے مالی برس 2026 میں ماہ اپریل کی بہترین پیداوار دارج کی
Posted On:
04 MAY 2025 6:34PM by PIB Delhi

مالی برس 2026 کا مضبوط آغاز کرتے ہوئے، ایم او آئی ایل نے ماہ اپریل کے لیے اپنی بہترین کارکردگی درج کی، اور مندرجہ ذیل معاملات میں کام کاج کی عمدگی کو لے کر اپنی عہدبندگی کو تقویت بہم پہنچائی،
- ماہ اپریل میں ریکارڈ 1.62 لاکھ ٹن کے بقدر مینگنیز کی پیداوار، جو گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.5 فیصد زائد ہے۔
- 11453 میٹر کی ایکسپلوریٹری کور ڈرلنگ- جو گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 58 فیصد زائد ہے۔
ایم او آئی ایل کے سی ایم ڈی، جناب اجیت کمار سکسینہ نے کہا، ’’ایم او آئی ایل کی ماہ اپریل کی کارکردگی نے سال کے آئندہ دنوں کے لیے مثبت ماحول تیار کر دیا ہے۔ تنظیم پائیدار نمو اور قدر و قیمت میں اضافے کے لیے پابند عہد ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:565
(Release ID: 2126852)
Visitor Counter : 9