وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اتر پردیش کی گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 16 APR 2025 9:03PM by PIB Delhi

اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کا ہینڈل سے ایکس پر پوسٹ کیا گیا:

‘‘اتر پردیش کی گورنر anandibenpatel@نے وزیر اعظم narendramodi@سے ملاقات کی۔

GovernorofUp@’’

 

 ش ح۔ م ح ۔ م ا

U. No-9973


(Release ID: 2122330)