وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رام نومی کے موقع پر سب کو مبارکباد دی

Posted On: 06 APR 2025 8:28AM by PIB Delhi

ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں، انہوں نے کہا:

’سبھی ملک کے باشندگا ن  کو رام نومی  کی ڈھیروں مبارک باد ۔ پربھو سری رام کے جنم دن  کا یہ پاون-پونیت  کے موقع آپ سب کی زندگی میں نئی ​​​​توانائی  اور نیا جوش و ولولہ  آئے، جو ، خوشحالی اور سمرتھ بھارت کے لیے ہمیشہ نئی توانائی فراہم کرنے کا باعث بنے گا ۔‘

’سب کو رام نومی کی مبارکباد! پربھو سری رام کا آشیرواد ہمیشہ ہم پر قائم رہے اور ہماری تمام کوششوں میں ہماری رہنمائی کرے۔ آج کے بعد رامیشورم میں آنے کے منتظر ہوں!‘

***********

ش ح ۔ ال

U-9597


(Release ID: 2119482) Visitor Counter : 17