وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق نائب وزیر اعظم جناب بابو جگ جیون رام کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا   

Posted On: 05 APR 2025 9:04AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق نائب وزیر اعظم، جناب بابو جگ جیون رام کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’ملک کے سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کو ان کی جینتی پر ادب و احترام کے ساتھ خراجِ عقیدت۔ محروموں اور مظلوموں کے حقوق کے لیے ان کی عمر بھر کی جدوجہد ہمیشہ ترغیب کا ذریعہ بنی رہے گی۔‘‘

************

ش ح ۔    م د  ۔  م  ص

 (U :    9565 )


(Release ID: 2119154) Visitor Counter : 9