صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرجمہوریہ، یکم اپریل کو ریزرو بینک آف انڈیا کے 90 ویں سال کی یادمیں اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی

Posted On: 30 MAR 2025 7:30PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 31 مارچ سے یکم اپریل 2025 تک مہاراشٹر (ممبئی) کا دورہ کریں گی ۔ صدر جمہوریہ31 مارچ کی شام ممبئی پہنچیں گی اور اگلے دن وہ ریزرو بینک آف انڈیا کے 90 ویں سال کی یادمیں منعقد ہونے والی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی ۔

*******

(ش  ح۔  ع ح۔ اش  ق)

UR-9240

 


(Release ID: 2117219) Visitor Counter : 6