وزیراعظم کا دفتر
عزت مآب ڈاکٹر شری شری شری شیوکمار سوامیگلو کے یوم پیدائش پروزیر اعظم کا خراج عقیدت
Posted On:
01 APR 2025 9:05AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شری شری شری شیوکمار سوامیگلو کو ان کے یوم پیدائش کے خصوصی موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ ان کی غیر معمولی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے، جناب مودی نے انہیں ہمدردی اور انتھک خدمت کی کرن کے طور پر سراہا، جنہوں نےدکھایا کہ کس طرح بے لوث عمل معاشرے کو تبدیل کر سکتا ہے ۔
ایکس پر الگ الگ پوسٹوں میں انہوں نے لکھا:
’’عزت مآب ڈاکٹر شری شری شری شیوکمار سوامیگلو کو ان کی جینتی کے خصوصی موقع پر دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں ہمدردی اور انتھک خدمت کی کرن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے دکھایا کہ کس طرح بے لوث عمل معاشرے کو تبدیل کر سکتا ہے۔ مختلف شعبوں میں ان کی غیرمعمولی کوششیں نسلوں کو تحریک دیتی رہیں گی ‘‘۔
****
(ش ح ۔ک ح۔ع ن(
U. No. 9225
(Release ID: 2117165)
Visitor Counter : 10
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam