وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یوم راجستھان کے موقع پر مبارکباد دی

Posted On: 30 MAR 2025 11:46AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم راجستھان کے موقع پر راجستھان کے عوام کو نیک خواہشات پیش کیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ریاست ترقی کی منازل طے کرتی رہے گی اور ہندوستان کے عمدگی کے سفر میں بیش قیمتی تعاون فراہم کرے گی۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

"راجستھان کے میرے تمام بھائیوں اور بہنوں کو یوم راجستھان کے موقع پر ڈھیر ساری نیک خواہشات، یہ ایک ایسی ریاست ہے جو حیرت انگیز ہمت اور بہادری کی علامت ہے۔ یہاں کے محنتی اور باصلاحیت لوگوں کی شرکت سے، یہ ریاست ترقی کے نئے معیار قائم کرتی رہے اور ملک کی خوشحالی میں بیش قیمتی تعاون دیتی رہے، یہی میری خواہش ہے۔"

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:9197


(Release ID: 2116783) Visitor Counter : 31