وزارت خزانہ
فروری 2025 (مالی سال 2024-25 ) تک حکومت ہند کے کھاتوں کا ماہانہ جائزہ
Posted On:
28 MAR 2025 4:19PM by PIB Delhi
فروری 2025 (مالی سال 2024-25) کے مہینے تک حکومت ہند کے ماہانہ اکاؤنٹس کو اکٹھا کر کے رپورٹس شائع کی گئی ہیں۔ جھلکیاں درج ذیل ہیں: -
حکومت ہند نے 25,46,317 کروڑ روپے (2024-25 کےمتعلقہ آر ای کا 80.9فیصدفروری، 2025 تک کی کل وصولیابیوں میں سے 20,15,634 کروڑروپےٹیکس ریونیو (نیٹ ٹو سینٹر)، 4,93,319 کروڑروپے، 347,319 کروڑروپےغیر محصولات اور 347 کروڑروپےوصول کیے ہیں۔ اس مدت تک غیر قرض کیپٹل رسیدیں 11,80,532 کروڑ روپے ریاستی حکومتوں کو ٹیکس کی تقسیم کے طور پر منتقل کی گئی ہیں جو پچھلے سال کے مقابلے میں 1,47,099 کروڑ زیادہ ہے۔
حکومت ہند کا کل خرچ 38,93,169 کروڑروپےہے (25-2024کےاسی آر ای کا 82.5فیصد)، جس میں سے 30,81,282 کروڑروپےریونیو اکاؤنٹ پر اور 8,11,887 کروڑروپےکیپٹل اکاؤنٹ پر ہیں۔ کل آمدنی کے اخراجات میں سے، 9,52,844 کروڑروپےسودکی ادائیگیوں کے حساب سے ہیں اور 3,63,005 کروڑروپےبڑی سبسڈیز کے حساب سے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ع و۔ن م۔
U-9134
(Release ID: 2116252)
Visitor Counter : 27