تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کثیر مقصدی بنیادی کوآپریٹو سوسائٹیاں

Posted On: 25 MAR 2025 1:39PM by PIB Delhi

امداد باہمی کے وزیرجناب امت شاہ نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے 15.2.2023 کو ملک میں کوآپریٹو تحریک کو مضبوط بنانے اور نچلی سطح تک اس کی رسائی کو گہرا کرنے کے منصوبے کو منظوری دی ہے ۔ اس منصوبے میں زرعی اوردیہی ترقی کے قومی بینک (نابارڈ)، ڈیری کی ترقی  سے متعلق قومی بورڈ (این ڈی ڈی بی) ماہی پروری کی ترقی سے متعلق قومی بورڈ (این ایف ڈی بی) اور ریاستی حکومتوں کے تعاون سے حکومت ہند کی مختلف موجودہ اسکیموں بشمول ڈیری کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق ترقیاتی فنڈ (ڈی آئی ڈی ایف)، ڈیری کی ترقی کے لئے قومی پروگرام (این پی ڈی ڈی)، پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا (پی ایم ایم ایس وائی) وغیرہ کو یکجا کرکے پانچ سال کی مدت میں ملک کی تمام پنچایتوں/دیہاتوں کا احاطہ کرتے ہوئے نئی کثیر مقصدی پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیوں (ایم-پی اے سی ایس) ڈیری ، ماہی پروری کی کوآپریٹو سوسائٹیوں کا قیام شامل ہے ۔

قومی کوآپریٹو ڈیٹا بیس کے مطابق، 15.2.2023 کو منصوبے کی منظوری کے بعد سے ملک بھر میں کل 12,957 (27.01.2025 تک) نئی پی اے سی ایس، ڈیری اور ماہی گیری کوآپریٹو سوسائٹیاں رجسٹرڈ کی گئی ہیں ۔ ریاست کے لحاظ سے معلومات ضمیمہ-I میں منسلک ہے ۔

پی اے سی ایس کی کاروباری سرگرمیوں کو متنوع بنانے کے لیے، حکومت نے تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں، قومی سطح کی فیڈریشنوں، ریاستی کوآپریٹو بینکوں (ایس ٹی سی بیز)، ضلع مرکزی کوآپریٹو بینکوں (ڈی سی سی بیز) وغیرہ کے ساتھ مشاورت سے پی اے سی ایس کے لیے ماڈل ضمنی قوانین تیار کیے اور تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو دیے، تاکہ وہ25 سے زیادہ معاشی سرگرمیاں انجام دے سکیں ، جن میں ڈیری ، ماہی پروری ، گل پروری، گوداموں کا قیام ، اناج ، کھاد ، بیج ، ایل پی جی/سی این جی/پٹرول/ڈیزل ڈیسٹریبیوٹرشپ، قلیل مدتی اور طویل مدتی کریڈٹ، کسٹم ہائرنگ سینٹرز ، کامن سروس سینٹرز (سی ایس سیز) فیئر پرائس شاپس (ایف پی ایس) کمیونٹی آبپاشی، کاروباری خط و کتابت کی سرگرمیاں وغیرہ شامل ہیں۔ اب تک 32 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے ماڈل ضمنی قوانین کو اپنایا ہے یا ان کے موجودہ ضمنی قوانین ماڈل ضمنی قوانین کے مطابق ہیں ۔

اب تک 42,080 پی اے سی ایس، سی ایس سی کے طور پر کام کر رہے ہیں ؛ 36,193 پی اے سی ایس پی ایم کے ایس کے کے طور پر کام کر رہے ہیں اور 22,311 پی اے سی ایس ایف پی ایس چلا رہے ہیں ۔ اس کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ-II میں منسلک ہیں ۔

ضمیمہ-I

نئے رجسٹرڈ کوآپریٹیوز

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

پی اے سی ایس

ڈیری

ماہی پروری

کل

(پی اے سی ایس/ڈی سی ایس/ایف سی ایس)

جزائر انڈمان و نکوبار

1

1

7

9

آندھرا پردیش

0

896

1

897

اروناچل پردیش

12

9

12

33

آسام

59

233

29

321

بہار

25

283

0

308

چھتیس گڑھ

0

136

195

331

گوا

12

0

0

12

گجرات

291

435

7

733

ہریانہ

2

43

5

50

ہماچل پردیش

57

350

4

411

جموں و کشمیر

84

1005

29

1118

جھارکھنڈ

44

131

73

248

کرناٹک

128

453

17

598

لداخ

0

3

1

4

لکشدیپ

0

0

7

7

مدھیہ پردیش

16

443

154

613

مہاراشٹر

148

668

73

889

منی پور

68

17

10

95

میگھالیہ

193

12

1

206

میزورم

25

2

2

29

ناگالینڈ

12

0

2

14

اوڈیشہ

1535

0

0

1535

پڈوچیری

2

2

3

7

پنجاب

0

80

0

80

راجستھان

760

1232

3

1995

سکم

23

34

0

57

تمل ناڈو

21

478

21

520

تلنگانہ

0

15

67

82

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

4

0

1

5

تریپورہ

38

0

2

40

اتر پردیش

94

1181

189

1464

اتراکھنڈ

0

66

81

147

مغربی بنگال

13

86

0

99

کل

3,667

8,294

996

12,957

ضمیمہ-II

پی ایم کے ایس کے، سی ایس سی اور ایف پی ایس کے طور پر کام کرنے والے پی اے سی ایس کی ریاست وار تفصیلات

نمبر شمار

ریاستیں/یو ٹی

پی اے سی ایس بطور پی ایم کے ایس کے

پی اے سی ایس بطور سی ایس سی

پی اے سی ایس بطور ایف پی ایس

1

جزائرانڈمان اور نکوبار

0

3

0

2

آندھرا پردیش

1246

1866

70

3

اروناچل پردیش

0

8

23

4

آسام

0

620

402

5

بہار

1483

3115

2774

6

چھتیس گڑھ

2058

1897

1180

7

ڈی این ایچ اور ڈی ڈی

0

8

7

8

گوا

2

34

64

9

گجرات

3328

1979

798

10

ہریانہ

743

241

35

11

ہماچل پردیش

763

797

1948

12

جموں و کشمیر

144

481

30

13

جھارکھنڈ

363

1217

581

14

کرناٹک

1797

1273

2661

15

کیرالہ

976

12

230

16

لداخ

0

7

0

17

مدھیہ پردیش

4517

3793

3833

18

مہاراشٹر

842

6055

1559

19

منی پور

39

77

1

20

میگھالیہ

0

75

4

21

میزورم

0

14

0

22

ناگالینڈ

0

7

1

23

اوڈیشہ

1636

628

77

24

پڈوچیری

6

27

1

25

پنجاب

1590

1770

103

26

راجستھان

4030

5096

1366

27

سکم

0

53

56

28

تمل ناڈو

3183

4453

3949

29

تلنگانہ

679

536

24

30

تریپورہ

7

155

84

31

اتر پردیش

6,295

5126

196

32

اتراکھنڈ

466

625

23

33

مغربی بنگال

0

32

231

 

کل

36,193

42,080

22,311

********

ش ح۔ک ح۔م ا

U NO-8854


(Release ID: 2114813) Visitor Counter : 25


Read this release in: English , Hindi , Tamil