زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شہد کی مکھیوں کی افزائش اور شہد مشن کا عمل

Posted On: 21 MAR 2025 4:59PM by PIB Delhi

قومی شہد کی مکھیوں کی افزائش اور شہد مشن (NBHM) زرعی پیداوار کو بڑھانے کےلئے   مکھیوں کی افزائش  کے شعبے کی مجموعی ترقی کے لیے سائنسی طور سے  شہد کی مکھیوں کے پالن کو فروغ دینے کے لئے ایک مرکزی سیکٹر اسکیم ہے۔

قومی شہد کی مکھیوں کی افزائش اور شہد کے مشن کی ذیلی اسکیمیں ہیں - منی مشن I، منی مشن II اور منی مشن-III۔ مشن-I سائنسی شہد کی مکھیوں کی افزائش کو اپنا کر پولینیشن کے ذریعے مختلف فصلوں کی پیداوار اور پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے کے منصوبے پیش کرتا ہے۔ منی مشن-II کے تحت شہد کی مکھیوں کی فصل کے بعد کا انتظام کیا جاتا ہے اور منی مشن-III کے تحت تحقیق اور ٹیکنالوجی کی پیداوار فراہم کی جاتی ہے۔

اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ کچھ منصوبے انفرادی ہوتے ہیں اور کچھ شہد کی مکھیاں پالنے والے کمیونٹی، ویلیو چین اور تحقیق کی خدمت کرتے ہیں، اس لیے پروڈکٹ  کے حساب سے ڈیٹا کو برقرار نہیں رکھا جاتا ہے لیکن پروجیکٹ ،سال وار اور ریاست کے حساب سے ڈیٹا درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام  علاقے

2020-21

2021-22

2022-23

2023-24

2024-25

Total

1.

آندھرا پردیش

--

--

1

--

--

01

2.

اروناچل پردیش

--

1

1

3

3

08

3.

آسام

1

2

7

3

4

17

4.

بہار

2

--

1

1

2

06

5.

چھتیس گڑھ

--

2

2

--

3

07

6.

گجرات

3

4

--

1

2

10

7.

ہریانہ

--

4

--

3

3

10

8.

ہماچل پردیش

2

2

2

--

3

09

9.

جموں و کشمیر

7

--

4

1

6

18

10.

جھارکھنڈ

--

--

--

11

1

12

11.

کرناٹک

7

5

3

2

3

20

12.

کیرالہ

--

4

--

--

1

05

13.

مدھیہ پردیش

--

4

2

2

2

10

14.

مہاراشٹر

2

--

2

1

9

14

15.

منی پور

--

1

2

1

1

05

16.

میگھالیہ

--

--

--

--

2

02

17.

میزورم

--

--

--

--

--

--

18.

ناگالینڈ

--

--

--

2

4

06

19.

اڑیشہ

--

1

--

1

1

03

20.

پنجاب

--

3

1

--

5

09

21.

راجستھان

2

2

1

--

10

15

22.

سکم

--

1

--

--

1

02

23.

تمل ناڈو

5

--

2

1

1

09

24.

تلنگانہ

--

1

4

4

4

13

25.

تریپورہ

--

1

--

--

2

03

26.

اترپردیش

3

3

12

2

10

30

27.

اتراکھنڈ

2

8

5

1

7

23

28.

مغربی بنگال

--

1

1

3

11

16

29

انڈمان اور نکوبار جزائر

--

--

--

--

1

01

30.

قومی / مرکزی سطح کی ایجنسیاں

5

2

6

1

--

14

 

گرانٹ کل

41

52

59

44

102

298

یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

****

U.No;8687

ش ح۔ح ن۔س ا


(Release ID: 2113837) Visitor Counter : 22


Read this release in: English , Hindi , Tamil