زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم دھن دھان کرشی یوجنا کا نفاذ

Posted On: 21 MAR 2025 4:56PM by PIB Delhi

وزیر خزانہ نے 2025-26 کی بجٹ تقریر میں وزیر اعظم دھن دھان کرشی یوجنا کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام میں کم پیداواریت، معتدل فصل کی شدت اور اوسط سے کم کریڈٹ پیرامیٹروں والے 100 اضلاع کا احاطہ کیا جائے گا۔ اس کا ہدف زرعی پیداوار میں اضافہ، آب پاشی کی سہولیات کو بہتر بنانا اور طویل مدتی اور قلیل مدتی قرضے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔

*************

 

ش ح۔ ف ش ع

U: 8692


(Release ID: 2113825) Visitor Counter : 25


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil