وزیراعظم کا دفتر
گجرات کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 MAR 2025 6:29PM by PIB Delhi
گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیو ورت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیو ورت @ADevvrat نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:8468
(ریلیز آئی ڈی: 2112454)
وزیٹر کاؤنٹر : 77
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam