تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پرائمری کوآپریٹیو سوسائٹیوں کی کمپیوٹر کاری

Posted On: 12 MAR 2025 3:34PM by PIB Delhi

حکومت ہند  2,516 کروڑ روپے کے کل مالی اخراجات کے ساتھ فعال پی اے سی ایس کی کمپیوٹر کاری کے پروجیکٹ کا نفاذ کر رہی ہے، جس میں تمام فعال پی اے سی ایس کو ای آر پی (انٹرپرائز ریسورس پلاننگ) پر مبنی مشترکہ قومی سافٹ ویئر پر لانا، انہیں ریاستی کوآپریٹیو بینکوں (ایس ٹی سی بی) اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کوآپریٹیو بینکوں (ڈی سی سی بی) کے ذریعے نابارڈ کے ساتھ جوڑنا شامل ہے۔ پروجیکٹ کے تحت 30 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کل  67,930 پی اے سی ایس کو منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 27.01.2025 تک 50,455 پی اے سی ایس کو ای آر پی سافٹ ویئر پر آن بورڈ کیا گیا ہے۔ آن بورڈ پی اے سی ایس کی ریاست کے لحاظ سے فہرست ذیل میں منسلک ہے ۔

نمبر شمار

ریاست/یو ٹی

کمپیوٹر کاری کے لیے منتخب پی اے سی ایس

ای آر پی آن بورڈ

1.

مہاراشٹر

12,000

10,979

2.

راجستھان

6,781

4,206

3.

گجرات

5,754

5,249

4.

اتر پردیش

5,686

2,978

5.

کرناٹک

5,491

2,077

6.

مدھیہ پردیش

4,536

4,516

7.

تامل ناڈو

4,532

4,529

8.

بہار

4,495

4,440

9.

مغربی بنگال

4,167

1,103

10.

پنجاب

3,482

1,720

11.

آندھرا پردیش

2,037

1,734

12.

چھتیس گڑھ

2,028

2,010

13.

ہماچل پردیش

1,789

836

14.

جھارکھنڈ

1,500

1,467

15.

ہریانہ

710

617

16.

اتراکھنڈ

670

185

17.

آسام

583

580

18.

جموں و کشمیر

537

531

19.

تری پورہ

268

245

20.

منی پور

232

45

21.

ناگالینڈ

231

33

22.

میگھالیہ

112

103

23.

سکم

107

107

24.

گوا

58

35

25.

جزائر انڈمان و نیکوبار

46

46

26.

پڈوچیری

45

37

27.

میزورم

25

25

28.

اروناچل پردیش

14

11

29.

لداخ

10

9

30.

دادر و نگر حویلی دمن و دیو

4

2

کل

67,930

50,455

 

یہ بات امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتائی ۔

 

******

ش  ح۔ م م ۔ م ر

U-NO. 8200


(Release ID: 2110823) Visitor Counter : 14


Read this release in: English , Hindi , Tamil