وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

نوجوان فن کاروں کے لیے مالی گرانٹ اسکیم

Posted On: 10 MAR 2025 3:23PM by PIB Delhi

وزارت ثقافت مختلف ثقافتی شعبوں میں نوجوان فن کاروں کو اسکالرشپ (ایس وائی اے)‘ کے نام سے مالی گرانٹ اسکیم نافذ کر رہی ہے تاکہ کلاسیکی رقص کی شکلوں، دیسی آرٹ ورک اور دیگر روایتی آرٹ فارمز جیسے مختلف ثقافتی شعبوں میں مہارت رکھنے والے نوجوان فن کاروں کو ان کے متعلقہ شعبوں میں اعلی درجے کی تربیت حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔ اس اسکیم کے تحت زیادہ سے زیادہ 400 سکالرز کو 02 سال کی مدت کے لیے چار مساوی چھ ماہانہ اقساط میں 5000 روپے ماہانہ اسکالرشپ فراہم کی جاتی ہے۔ منتخب اسکالرز کی عمر 18 سال سے 25 سال کے درمیان ہونی چاہیے اور وہ کم از کم 5 سال سے کسی گرو یا ادارے کے تحت تربیت حاصل کر رہے ہوں۔ اسکالرز کا انتخاب وزارت کے ذریعے تشکیل دی گئی ماہرین کی کمیٹی کے سامنے ذاتی انٹرویو / گفت و شنید میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔

گذشتہ پانچ برسوں کے دوران ’مختلف ثقافتی شعبوں میں نوجوان فن کاروں کو اسکالرشپ کی اسکیم‘ کے تحت ریاست مغربی بنگال سمیت ملک بھر میں منتخب ہونے والے افراد کی کل تعداد کے بارے میں ریاست وار تفصیلات ضمیمہ 1 میں دی گئی ہیں۔

وزارت ثقافت دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ آرٹ اور ثقافت کے فروغ کے لیے اسکالرشپ اور فیلوشپ اسکیم کے نام سے ایک مرکزی شعبے کی اسکیم چلا رہی ہے جس میں سے ’مختلف ثقافتی شعبوں میں نوجوان فن کاروں کو اسکالرشپ‘ ایک جزو ہے۔ مذکورہ ’اسکالرشپ اسکیم اینڈ فیلوشپ فار پروموشن آف آرٹ اینڈ کلچر‘ کے لیے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جس میں ریاست / اجزا کے لحاظ سے فنڈز مختص نہیں کیے گئے ہیں۔ مذکورہ اسکیم کے تحت گذشتہ پانچ برسوں کے دوران مختص فنڈز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

مالی سال

مختص فنڈز (کروڑ روپے میں)

  1.  

2019-20

12.30

  1.  

2020-21

15.83

  1.  

2021-22

21.25

  1.  

2022-23

23.68

  1.  

2023-24

16.22

 

گذشتہ پانچ برسوں کے دوران ’مختلف ثقافتی شعبوں میں نوجوان فن کاروں کو اسکالرشپ کی اسکیم‘ کے تحت ریاست مغربی بنگال سمیت ملک بھر میں استعمال ہونے والے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ دوم میں دی گئی ہیں۔

’مختلف ثقافتی شعبوں میں نوجوان فن کاروں کے لیے اسکالرشپ اسکیم‘ کے رہ نما خطوط کے مطابق، درج ذیل تسلیم شدہ ثقافتی سرگرمیاں / مضامین / شعبے ہیں جن میں اسکالرشپ دی جاسکتی ہے:

  1. بھارتی کلاسیکی موسیقی
  2. بھارتی کلاسیکی رقص / رقص موسیقی
  3. تھیٹر
  4. بصری فنون لطیفہ
  5. لوک، روایتی اور دیسی فنون
  6. ہلکی کلاسیکی موسیقی

یہ جانکاری ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

ضمیمہ-1

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

تعداد وظائف

 

 

کھیپ - سال

2017-18

کھیپ - سال

2018-19

کھیپ - سال

2019-20

کھیپ - سال

2020-21

کھیپ - سال

2021-22

  1.  

جزائر انڈمان و نکوبار

00

00

00

01

00

  1.  

آندھرا پردیش

02

06

03

02

03

  1.  

اروناچل پردیش

02

04

01

00

02

  1.  

آسام

12

19

27

15

19

  1.  

بہار

10

14

15

22

12

  1.  

چھتیس گڑھ

08

14

11

23

10

  1.  

چنڈی گڑھ

00

01

03

06

00

  1.  

دہلی

14

21

23

12

21

  1.  

گوا

01

01

02

02

00

  1.  

گجرات

09

08

07

08

06

  1.  

ہریانہ

07

06

05

12

02

  1.  

ہماچل پردیش

01

01

00

02

02

  1.  

جموں و کشمیر

02

06

01

06

01

  1.  

جھارکھنڈ

01

05

08

04

08

  1.  

کرناٹک

25

24

28

18

26

  1.  

کیرلا

20

23

20

15

17

  1.  

مدھیہ پردیش

28

35

26

46

39

  1.  

مہاراشٹر

26

42

41

28

28

  1.  

منی پور

09

09

08

07

17

  1.  

میگھالیہ

00

00

00

00

00

  1.  

میزورم

01

00

00

00

00

  1.  

ناگالینڈ

00

00

00

00

00

  1.  

اڈیشہ

22

22

25

26

36

  1.  

پڈوچیری

01

00

00

00

00

  1.  

پنجاب

06

04

04

02

01

  1.  

راجستھان

04

08

10

09

08

  1.  

سکم

00

01

01

01

00

  1.  

تمل ناڈو

10

08

18

10

09

  1.  

تلنگانہ

05

02

04

02

03

  1.  

تریپورہ

01

01

02

01

04

  1.  

اتر پردیش

43

38

36

33

42

  1.  

اتراکھنڈ

07

01

04

04

05

  1.  

مغربی بنگال

40

60

67

83

79

 

کل

317

384

400

400

400

 

ضمیمہ دوم

(لاکھ روپے میں)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مالی سال 20-2019

مالی سال 2020-21

مالی سال 2021-22

مالی سال 2022-23

مالی سال 2023-24

  1.  

انڈمان اور نکوبار

-

-

-

-

0.90

  1.  

آندھرا پردیش

6.00

6.30

6.00

0.90

2.70

  1.  

اروناچل پردیش

1.80

2.40

2.40

0.30

1.50

  1.  

آسام

18.60

17.70

16.80

8.40

26.70

  1.  

بہار

10.80

13.50

12.90

4.80

18.90

  1.  

چنڈی گڑھ

0.90

0.60

0.90

0.90

2.70

  1.  

چھتیس گڑھ

8.70

10.50

10.50

3.00

15.00

  1.  

این سی ٹی دہلی

18.00

17.40

24.00

6.30

21.90

  1.  

گوا

0.60

1.20

1.20

0.60

1.80

  1.  

گجرات

5.10

7.50

7.80

1.50

6.90

  1.  

ہریانہ

7.50

9.00

6.60

1.50

7.50

  1.  

ہماچل پردیش

1.20

2.40

1.20

-

1.20

  1.  

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر

3.90

6.00

4.80

0.30

2.70

  1.  

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ

-

-

-

-

-

  1.  

جھارکھنڈ

5.10

3.90

5.10

2.40

7.20

  1.  

کرناٹک

18.90

31.50

24.00

9.00

29.10

  1.  

کیرل

15.60

27.30

22.20

6.00

21.30

  1.  

مدھیہ پردیش

31.50

36.00

38.40

8.10

39.30

  1.  

مہاراشٹر

33.30

39.00

39.60

12.00

38.10

  1.  

منی پور

9.30

9.00

9.00

2.40

11.70

  1.  

میگھالیہ

-

-

-

-

-

  1.  

میزورم

0.30

0.30

0.30

-

-

  1.  

ناگالینڈ

-

-

-

-

-

  1.  

اڈیشہ

18.30

21.60

22.50

7.50

29.10

  1.  

پڈوچیری

0.90

0.60

0.60

-

-

  1.  

پنجاب

3.00

4.80

4.20

1.20

3.30

  1.  

راجستھان

6.30

6.00

6.30

3.00

11.10

  1.  

سکم

-

0.30

0.60

0.30

0.90

  1.  

تمل ناڈو

6.30

7.80

11.10

5.40

15.30

  1.  

تلنگانہ

1.20

3.90

3.60

0.90

3.90

  1.  

تریپورہ

1.20

0.90

0.90

0.60

3.00

  1.  

اتراکھنڈ

2.70

3.60

2.40

0.90

4.80

  1.  

اتر پردیش

39.60

40.20

45.90

10.50

40.20

  1.  

مغربی بنگال

49.20

48.30

58.50

20.10

83.70

 

کل

325.80

379.50

390.30

118.80

452.40

 

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 8050


(Release ID: 2109954) Visitor Counter : 13


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil