یو پی ایس سی
یونین پبلک سروس کمیشن نے ماہ جنوری2025کے لیے بھرتی نتائج کا اعلان کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 MAR 2025 11:40AM by PIB Delhi
جنوری2025 کے مہینے کے دوران یونین پبلک سروس کمیشن کی طرف سے درج ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر بذریعہ ڈاک مطلع کیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور کیا گیا، لیکن انہیں انٹرویو کے لیے بلانا/اس عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں ہوسکا۔
Click here to see Result.
********
ش ح۔ش م۔ن ع
U-8029
(ریلیز آئی ڈی: 2109772)
وزیٹر کاؤنٹر : 58