وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے خواتین کو بااختیار بنانے میں مصنوعی ذہانت کے کردار پر ایک مضمون شیئر کیا
Posted On:
09 MAR 2025 12:19PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر مملکت محترمہ ساوتری ٹھاکر کا خواتین کو بااختیار بنانے میں مصنوعی ذہانت کے رول پر لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’خواتین کے لیے انتہائی مفید ہونے کے علاوہ ان کے لیے مصنوعی ذہانت نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مددگار ہے۔‘‘
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’وزیر مملکت برائے خواتین و اطفال @savitrii4bjp جی نے ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بااختیار بنانے میں مصنوعی ذہانت کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ان کے لیے انتہائی مفید ہونے کے ساتھ ساتھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مددگار ہوگی۔ ہماری ناری شکتی کے لیے وقف یہ مضمون پڑھیں...‘‘
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 8011
(Release ID: 2109610)
Visitor Counter : 24
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada