قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 MAR 2025 2:49PM by PIB Delhi
آئین ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد، مندرجہ ذیل افراد کو کلکتہ ہائی کورٹ میں بطور ایڈشنل جج مقرر کیا ہے:
|
نمبر شمار
|
نام
|
تفصیلات
|
-
|
محترمہ اسمیتا داس ڈی، وکیل
|
کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج کے طور پر تقرری
|
-
|
جناب ریتوبروتو کمار متر، وکیل
|
-
|
جناب اوم نرائن رائے، وکیل
|
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7994
(ریلیز آئی ڈی: 2109479)
وزیٹر کاؤنٹر : 41