قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
04 MAR 2025 12:22PM by PIB Delhi
ہندوستانی آئین کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدردرج ذیل ایڈیشنل ججوں کو ہائی کورٹس میں مستقل ججوں/ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری کرتے ہیں۔
نمبر شمار
|
ایڈیشنل جج کا نام
|
تفصیلات
|
|
راماسامی شکتی ویل،
ایڈیشنل جج، مدراس ہائی کورٹ
|
مدراس ہائی کورٹ کے مستقل جج کی حیثیت سے تقرری
|
|
پی دھنبل
ایڈیشنل جج، مدراس ہائی کورٹ
|
|
چِنّا سامی کما رَپّن
ایڈیشنل جج، مدراس ہائی کورٹ
|
|
کند ا سامی راج شیکھر
ایڈیشنل جج، مدراس ہائی کورٹ
|
|
سیلیش پرمود برہمو
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
بامبے ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر مقرر ہوئے
|
|
فردوس فیروز پونیوالا
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
|
جتیندر شانتی لال جین
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
|
محترمہ منجوشا دیش پانڈے
|
ایک سال کی نئی مدت کے لئے12 اگست 2025 سے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری
|
***
ش ح۔ ک ا۔ ع ن
U.NO.7797
(Release ID: 2108013)
Visitor Counter : 13