نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ 2 مارچ 2025 کو حیدرآباد (تلنگانہ) کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ   آئی آئی ٹی حیدرآباد کا دورہ کریں گے اور وہاں کے اساتذہ ، عملہ اور طلبا سے گفتگو کریں گے

Posted On: 01 MAR 2025 2:44PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ 02 مارچ 2025 کو حیدرآباد، تلنگانہ کے یک روزہ دورے پر ہوں گے۔

اس دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹی) حیدرآباد کے اساتذہ، عملہ اور طلباء سے بات چیت کریں گے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:7707


(Release ID: 2107259) Visitor Counter : 15