نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ یکم مارچ 2025 کو ممبئی (مہاراشٹر) کا دورہ کریں گے


نائب صدرجمہوریہ کے.پی.بی.ہندوجا کالج آف کامرس  کی سالانہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت  کریں  گے

प्रविष्टि तिथि: 28 FEB 2025 12:52PM by PIB Delhi

بھارت کے نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ یکم مارچ 2025 کو ممبئی ، مہاراشٹر کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔

دورے کے دوران ، نائب صدر جمہوریہ  کے.پی .بی ہندوجا کالج آف کامرس، ممبئی، مہاراشٹر   کے سالانہ  تقریب  کے موقع پرمہمان خصوصی کے طور پر  جلسے کی صدارت کریں گے ۔

************

 

ش ح۔ت ف۔ م ذ

 (U: 7647)


(रिलीज़ आईडी: 2106859) आगंतुक पटल : 56
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Gujarati , Tamil , Malayalam