نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر 26 فروری 2025 کو کملے، اروناچل پردیش کا دورہ کریں گے
نائب صدر کامپوریجو سرکل پر پہلی مشترکہ میگا نیوکم یولو کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
Posted On:
25 FEB 2025 3:05PM by PIB Delhi
نائب صدرجمہوریہ ہند،جناب جگدیپ دھنکھڑ، 26 فروری 2025 کو کملے ضلع، اروناچل پردیش کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔
دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ اروناچل پردیش کے کملے ضلع میں کامپوریجو سرکل پر پہلی مشترکہ میگا نیوکم یولو تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدارت کریں گے۔
************
U.No:7547
ش ح۔ش ب۔ق ر
(Release ID: 2106091)
Visitor Counter : 19