پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اتراکھنڈ قانون ساز اسمبلی نے نیشنل ای-ودھان اپیلیکشن کو اپنایا

Posted On: 19 FEB 2025 12:38PM by PIB Delhi

اتراکھنڈ قانون ساز اسمبلی نے قومی ای- ودھان اپلیکیشن (این ای وی اے) کو  اپنایا ہے اوراب وہ ڈجیٹل ہاؤس بن گیا ہے۔

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی جناب پشکر سنگھ دھامی اور اسپیکر محترمہ رتو کھنڈوری نے اسمبلی میں قومی ای- ودھان ایپلیکیشن کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں اتراکھنڈ کے گورنر جانب گرومیت سنگھ نے بھی شرکت کی۔

*******

ش ح- ظ ا – م ش

Urdu No.7333


(Release ID: 2104620) Visitor Counter : 18