وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سوامی رام کرشن پرم ہنس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 18 FEB 2025 8:52AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی رام کرشن پرم ہنس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛

’’ ملک کے تمام لوگوں کی طرف سے سوامی رام کرشن پرم ہنس جی کو ان کے یوم پیدائش پر سیکڑوں سلام ۔‘‘

 

*******

(ش ح۔م ح۔ش ت)

U:7274


(Release ID: 2104263) Visitor Counter : 30