وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ڈاکٹر ٹونی نادیر کی بھارتی ثقافت اور روحانیت کے بارے میں زبردست تفہیم کی ستائش کی
Posted On:
15 FEB 2025 5:56PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی ثقافت اور روحانیت کے بارے میں ڈاکٹر ٹونی نادیر کی عمیق معلومات اور جذبے کی ستائش کی ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم مودی نے کہا؛
’’کچھ روز قبل، ڈاکٹر ٹونی نادیر کے ساتھ میری بہت اچھی گفت و شنید ہوئی۔ بھارتی ثقافت اور روحانیت کے بارے میں ان کی معلومات اور جذبہ یقیناً قابل ستائش ہے۔‘‘
*****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7118
(Release ID: 2103589)
Visitor Counter : 29
Read this release in:
Odia
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam