وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پوجیہ سنت شری سیوالال مہاراج جی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 FEB 2025 5:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پوجیہ سنت شری سیوالال مہاراج جی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’پوجیہ سنت شری سیوالال مہاراج جی کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں میری جانب سے سینکڑوں سلام! انہوں نے اپنی مکمل زندگی ناداروں اور محروموں  کی فلاح  و بہبود کے لیے وقف کر دی۔ اپنی پوری اہلیت کے ساتھ انہوں نے مسلسل سماجی ناانصافی کے خلاف نبردآزمائی کی۔ مساوات ، خیرسگالی، بھکتی اور بے لوث خدمت کے اقدار کے تئیں بھی مہاراج جی ہمیشہ وقف رہے۔ ان کے پیغامات نے معاشرے کی ہر پیڑھی کو حساس اور ہمدردانہ زندگی بسر کرنے کی ترغیب فراہم کی ۔ ان کے عمدہ خیالات ایک منصفانہ، ہم آہنگ اور بنی نوع انسانی کی خدمت کے لیے وقف معاشرے کی تعمیر کے لیے ہمیشہ رہنمائی فراہم کرتے رہیں گے۔

جے سیوالال!‘‘

*****

(ش ح –ا ب ن)

U.No:7114


(Release ID: 2103585) Visitor Counter : 28