محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اسکیمیں

Posted On: 22 JUL 2024 6:49PM by PIB Delhi

محنت و روزگار کی وزارت کی جانب سے نافذ کی جانے والی مرکزی شعبے کی اسکیموں کی فہرست درج ذیل ہے:

I.       لیبر ویلفیئر اسکیم (ایل ڈبلیو ایس) بیڑی/سینے/غیر کوئلے کی کان کے مزدوروں اور ان کے خاندان کے افراد کی بہبود کے لیے جس میں تین اجزاء شامل ہیں۔ صحت، اسکالرشپ اور رہائش؛

II.      آتم نربھر بھارت روزگار یوجنا (اے بی آر وائی)  کا مقصدآجروں   کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ نئے روزگار  کے مواقع پیدا کیے جا سکیں اور کووڈ کووڈ 19 وبا کے دوران کھوئی گئی ملازمتوں کی بحالی ممکن ہو سکے۔

III.    ماڈل کیریئر سینٹرز (ایم سی سی) کے قیام کے لیے نیشنل کیریئر سروس (این سی ایس)

IV.    ای پی ایف او کے ذریعہ سے ملازمین کی پنشن اسکیم (ای پی ایس)، 1995 نافذ کی گئی

V.      پردھان منتری شرم یوگی ماندھن(پی ایم ایس وائی ایم)، ایک اختیاری شراکتی پنشن اسکیم ہے، جس میں حکومتِ ہند مزدور کی شراکت کے برابر تعاون فراہم کرتی ہے تاکہ بڑھاپے میں مالی تحفظ یقینی بنایا جا سکے

VI.    بندھوا مزدوروں کی بحالی:اس اسکیم کے تحت بندھوا مزدوروں کی نشاندہی اور بحالی کے لیے اقدامات کیے ۰جاتے ہیں تاکہ انہیں معاشرتی اور اقتصادی تحفظ فراہم کیا جا سکے

VII.   ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن کے ذریعے صحت کی خدمات۔

اہم  اسکیموں کے تحت اخراجات کی تفصیلات اور مستفیدین کی تعداد درج ذیل ہے:

پردھان منتری شرم یوگی ماندھن (پی ایم-ایس وائی ایم) پنشن اسکیم:    

سال

اخراجات (کروڑ میں)

2021-22

324.23

2022-23

269.91

2023-24

162.51

 

16.07.2024 تک، پی ایم ایس وائی ایم اسکیم کے تحت مان دھن پورٹل پر 50 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کا اندراج کیا گیا ہے۔

لیبر ویلفیئر سکیم (ایل ڈبلیو ایس):

سال

اخراجات (کروڑ میں)

2021-22

64.21

2022-23

80.79

2023-24

81.31

 

سال 22-2021، 23-2022 اور 24-2023 کے دوران کل مستفید ہونے والوں کی تعداد 62,47,409 ہے۔

نیشنل کیریئر سروس (این سی ایس):

سال

اخراجات (کروڑ میں)

2021-22

24.31

2022-23

43.99

2023-24

46.90

 

مندرجہ بالا تین مالی سالوں کے دوران این سی ایس کے تحت ملازمت کے متلاشیوں/ مستفید ہونے والوں کی تعداد 2,16,44,766 ہے۔

آتم نر بھر بھارت روزگار یوجنا (اے بی آر وائی):

  1. :

سال

اخراجات (کروڑ میں)

2021-22

625.68

2022-23

669.53

2023-24

162.70

 

31.03.2024 تک مستفیدین  کی تعداد 60.49 لاکھ ہے۔

محنت اور روزگار کی مرکزی وزیر مملکت، محترمہ شوبھا کرندلاجے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔

**********

ش ح ۔   ش ت  ۔  م  ص

 (U : 6675  )


(Release ID: 2103060) Visitor Counter : 57
Read this release in: English , Hindi , Manipuri