وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہارشی دیانند سرسوتی کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 12 FEB 2025 2:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عظیم مفکر، سماجی مصلح اور پرجوش قوم پرست مہارشی دیانند سرسوتی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا:

’عظیم مفکر، سماجی مصلح اور پرجوش قوم پرست مہارشی دیانند سرسوتی کو ان کے یوم پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت۔ وہ زندگی بھر معاشرے میں کم علمی، توہم پرستی اور دکھاوے کے خلاف شعور پیدا کرنے میں مصروف رہے۔ ہندوستانی ورثے اور ثقافت کے تحفظ کے ساتھ تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ان کی کوششیں ہمیشہ ہم وطنوں کو ترغیب دیتی رہیں گی۔‘

***

6494U. No:

ش ح۔ا ع خ  ۔ ص ج


(Release ID: 2102264) Visitor Counter : 25