صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
ہندوستان کی صدر جمہوریہ نے ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کی سالگرہ پر گلہائے عقیدت پیش کیے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 FEB 2025 12:24PM by PIB Delhi
ہندوستان کی صدر جمہوریہ، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (8 فروری 2025) راشٹرپتی بھون میں بھارت کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کی سالگرہ پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-6286
(ریلیز آئی ڈی: 2100991)
وزیٹر کاؤنٹر : 72